Natural Beauty & Home Remedies Videos for women

DIY vitamin C serum #skincare #beauty #glowingskinsecrets #ytshorts #yt #naturaltips #naturalbeauty



DIY vitamin C serum #skincare #beauty #glowingskinsecrets #ytshorts #yt #naturaltips #naturalbeautyvlogs
Vitamin c serum
Orange peels
Lemon peel
Vitamin E capsules
Baby oil
All ingredients good for skin beauty whitening tightness

source

42 thoughts on “DIY vitamin C serum #skincare #beauty #glowingskinsecrets #ytshorts #yt #naturaltips #naturalbeauty”

  1. Isko boil ne se to iska vetmim c khatam ho jae ga sub isko boil ker Kun dekha Rahe hai ye Galt terika iska terika hai isko sokha ker powder bana ker use kere her cheez may Kam aye ga

  2. آپی جی آپ مجھے اس کریم کی تصویر سینڈ کر دو مجھے نہیں پتا ہے وہ کون سی کریم ہے آپی جی آپی جی میں نے ایک ویڈیو دکھی تھی تو اس میں نا وہ کہتے ہے وٹامن آی کے کپسول اور سات میں ایلوویرا کچا دودھ اور سات میں ونٹنگ کے کپسول ڈال کر کہتے ہے یہ لگایے تو آپی جی سب چیزے اچھی ہے کے نہیں جلدی کے لیے آپی جی میں تو خود لوگو کے کپڑے سلاہی کر کے گھر جا خرچا نکلتی ہوں تو آپی جی کوہی گھلواں ٹوٹکے بتا دو آپ مجھے آپی جی میرا چہرہ صاف ہو جایے میری شادی ہے نا اس لیے 6مہنے بعد تو آپی جی آگے آپ غوسا نا کرو تو اپنا ویٹ سیپ نبر دیے تو مجھے تو آپ کو میں آپنی جلدی کی تصویر بنا کر سینڈ کرو گی آپی جی قسم سے آپی جی میں کسی کو آپ کا نبر نہیں دو گی آپ کو جلد دکھا کر ڈلیٹ کر دو گی آپی جی آپ تو مجھے بیت پیارے دونوں بہنے لگتی ہوں میں تو ڈرامے بھی آپ لوگوں کے شوق سے دکھتی ہوں

  3. اسلام آعلیکم آپی جی آپ کسی ہوں آپی جی آپ ڈرامیہ والی منیل ہو نا کے اس کی بہن امل ہو آپ آپی جی میرے چہرے پر دانے بن جاتے ہے اور سات میں داغ دھبے بن جاتے ہیں امی جی میری جلد پر چھوٹے چھوٹے کیل بھی بن جاتے ہے تو آپی جی پھر میں کیا لگایو چہرہ پر تو آپی میری شادی ہے 6مینے بعد۔ تو آپی جی پلیز کوہی گھلواں ٹوٹکے بتا دو دو مجھے بھی آپ کی آپ کو بہت ساری دعائیں دو گی میں پلیز آپی جی بتا دینا ضروری اچھا میرا چہرہ صاف ہو جایے آپی جی اردو میں مسج کر دینا مجھے اگلنش کم ایتی ہے

  4. Actually I have a question. We know that vitamins cannot withstand high temperatures. It looses quality it's quality. So if we boil the orange peel in water will it not lose that vitamin?

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart